
پسرور۔تصادم کے نتیجے میں 6 خواتین سمیت 8افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
پسرور۔زخمیوں میں 32سالہ فوذیہ سکنہ ناکھے, 18سالہ اقصٰی سکنہ ابدالی, 17سالہ رقیبہ سکنہ منجکے, 17سالہ زینب سکنہ منجکے, 18سالہ بسمہٰ سکنہ ابدالی, 17سالہ نساء سکنہ ابدالی, 58سالہ یاسین سکنہ ننگل مرزا, اور 42 سالہ محمد نعیم سکنہ ابدالی شامل ہیں
پسرور۔رسیکیو1122نے اطلاع پرزخمیوں کوسول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا ہے ۔
پسرور۔ زخمی بچوں کو ریسکیو 1122 نے سول ہسپتال منتقل کر دیا یے۔
