
جہاں پر زمین سے مطلقہ تمام سہولیات کسان کی دہلیزِ پر میہا کردی گئی ہیں اس سلسلہ میں تمام سرکل کے پٹواریوں کو کمپیوٹر کی ٹرینگ دینے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے
پسرور ۔۔۔۔ پنجاب حکومت کا کسانوں کی بہتری کے لیے ایک انقلابی اقدام پنجاب حکومت نے کئی صدیوں سے پرانے پٹوار کے نظام میں زبردست تبدیلی کرکے اس کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا ہے پنجاب حکومت کا ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا مقصد ایک جانب کسانوں کو پٹوایوں کے ظلم و ستم سے بچانا اور دوسری جانب کسانوں کو ایک ہی چھت کے نیچے ان کو زمین سے مطلقہ تمام کام میہا کرنا ہے اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر پسرور کے تمام پٹوار سرکل میں دیہی مرکز مال قائم کردئیے گے ہیں جہاں پر کسانوں کو کئی کلو میٹرز کا سفر کرکے شہر پسرور آنے کی بجائے ان کو ان کی دہلیزِ پر ہی زمین سے مطلقہ تمام سہولیات فراہم کردی گئی ہیں اس کے لیے پنجاب حکومت کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر پسرور کے دفتر میں دیہی مرکز مال پسرور چوہدری عابد باجوہ کی نگرانی میں سرکل پسرور کے تمام پٹواریوں کو کمپیوٹر سے مطلقہ ٹرینگ کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں پر چوہدری عابد باجوہ سرکلز کے تمام پٹواریوں کو کمپیوٹر سے مطلقہ ٹرینگ دے رہے ہیں جہاں پر پٹواریوں کو ٹرینگ دی جا رہی ہے کہ کمپیوٹر کو کس طرح اپرٹ کرنا ہے کس طرح اس میں ریکارڈ سیو کرنا ہے یعنی جہاں کمپیوٹر سے مطلقہ تمام پروگرامز کے بارے آگاہی دی جارہی ہے اس سے پٹواریوں کو کمپیوٹر سکھینے میں آسانی اور گی اور وہ کسانوں کی بہتر خدمت سر انجام دے سکیں گے
