
پتوکی : چونیاں تھانہ کنگن پور کی حدود کوٹ بسم اللہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ تین افراد قتل
پتوکی : چونیاں قتل ھونے والوں میں پچاس سالہ میاں جج، چونتیس سالہ میاں بلال اور پچیس سالہ راھگیرعبدالغفار شامل ھیں
پتوکی : چونیاں قتل ھونے والے افراد قصور پیشی پر جارھے تھے کہ راستے میں گھات لگائے بیٹھے افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی
پتوکی : چونیاں مقامی پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی ھے
