
حیدرآباد: ناظم جوکھیو قتل کیس کی آڈیو لیک ہونے کے الزام میں انسپیکٹر سراج لاشاری کو ہٹادیا گیا
حیدرآباد: سراج لاشاری ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کا حصہ تھے
حیدرآباد: چند ہفتوں قبل معروف تاجر کے قتل کی انکوائری میں بھی سراج لاشاری شامل تھے
حیدرآباد: دو اہم انکوائریو میں شامل رہنے والے انسپیکٹر کا تبادلہ کردیا گیا
حیدرآباد: معروف تاجر اشفاق احمد کے قتل کیس کی انکوائری میں بھی سراج لاشاری شامل تھے
