Short-film-"Exam"-on-Vivo-X80-with-Hamza-Lari's-hit-released-in-Pakistan

حمزہ لاری کی ہدایت کاریکے ساتھ ویوو X80 پر بنائی گئی شارٹ فلم “امتحان” پاکستان میں ریلیزکردی گئی

 

سمارٹ فون کی عالمی انڈسٹری میں صف اوّل کی کمپنی ویوو نے حال ہی میں ویوو X80کے نام سے اپنا نیا فلیگ شپ سمارٹ فون پاکستان میں متعارف کروایا ہے۔X80  کی لانچ کے ساتھ ہی ویوو نے اپنی “Stories. Redefined.” کی تھیم کے تحت ایک مہم کا بھی اعلان کیا۔ اس سلسلے میں ویوو نے سمارٹ فونز کے ذریعےسکرینپر کہانی سنانے کے فن کو عروج دینے کے لیے معروف فلم سازحمزہ لاریکے ساتھ شراکت بھی کی۔X80  کی لانچ کے ساتھ ویوو نے آج “امتحان” کے نام سے  مکمل طور پر  X80 پر بنائی گئیمختصر فلم اپنےآفیشلمیڈیاچینلزپرریلیز کردی ہے۔

­

اس مہم کے دوران ویوو نے پاکستان بھر کے لوگوں کو اپنی کہانیاں شیئر کرنے کی دعوت بھی دی تھی۔جبکہ تمام کہانیاں شاندار تھیں،پاکستانکےمشہوراداکار، لکھاری اورہدایتکاراحسن رحیم نے انتہائی متعلقہ اور دل کو چھولینے والی کہانی کا انتخاب کیا اور اسے ناظرین کے لیے دستاویزی شکل میں بہتر بنایا۔ پھر حمزہ لاری نے ویووX80 کے ساتھاس  کہانی کو حقیقت میںتشکیلکیا۔

سمارٹ فون کے ذریعےفلم بنانے کے اپنے تجربے اور ویووX80 کے کیمرہ فیچرز کے بارے میں بات کرتے ہوئے حمزہ لاریکا کہناہے  کہ “فلم سازی کے اس پروجیکٹ کے لیےویوو کے ساتھ شراکت داری انتہائی خوشی کی بات ہے۔ X80 خواہش مند اور پیشہ ور ویڈیو گرافرز کے لیے واقعی ایک شاندار سمارٹ فون ہے۔ شوٹنگ کے دوران میں مختلف فیچرز، فلٹرز اور لائٹنگ کو مسلسل اکسپلور کرتا رہا۔ مجھے ڈیوائس کی یوزر فرینڈلینسبہت پسندآئی۔ ایک فلم ساز کے طور پر، میں نے ویووX80 کی بدولت شوٹنگ کے تخلیقی اور تکنیکی عمل دونوں کا لطف اٹھایا۔ ایک اور متاثر کن تفصیلویوو کیZEISS کے ساتھ باصلاحیتشراکت داریہے۔ ویوو سمارٹ فونز اپنے کیمرے کی استعداد کے لیے مشہور ہیں لیکنZEISS پروفیشنل امیجنگ نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ صارفین پیشہ ورانہ فوٹو گرافی کا مزید بہترین تجربہ حاصل کرسکیں۔”

ویوو پاکستان کے ڈائریکٹر برانڈ سٹریٹیجیمحمد زُہیر چوہان کا اس موقع پر کہنا ہے کہ ” حمزہ لاری جیسے نامور ہدایت کار کے ساتھ شراکت داری ایک اعزاز کی بات ہے۔حمزہ  کیتخلیقی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ان کا پورے عمل میں اتنا پرجوش رہنے نے اس فلم کی کامیابی میں بہترین کردار رہا ہے۔ایک ٹیم کے طور پر، ہمیںپروفیشنل کیمرے کی صلاحیتوں کے حاملX80 کو پاکستانی مارکیٹ میں لانے پربہت فخر ہے۔ہمامیدکرتےہیں کہیہ شارٹ فلم ویوو فینز کو پسند آئے گی اور “Stories. Redefined.” آج کے نوجوانوں کو اپنے خوابوں کا تعاقب کرنے کیترغیب دے گی کیونکہ اگر اسمارٹ فون اعلیٰ سطح کی پیشہ ورانہ فوٹو گرافی کی صلاحیتوں کے ساتھ تیار ہو سکتا ہے تو سب کچھ ممکن ہے۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More