
بدین اور ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں کےُ باعث ڈپٹئ کمشنر بدین آغا شاہنواز خان نے الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری محکموں کےُ ملازمین کی چھٹیاں دو روز کے لیے منسوخ کر دی اور ساحلئ پٹئ پر موجود ماہی گیروں کو بھی الرٹ جاری کرتے ہوئی دو روز کے لئے سمندر کے اندر نا جانے کا کہا گیا ہے یہ الرٹ تیز ہواؤں چلنے کے باعث جاری کیاُ گیا ہے جبکہ بیشتر ماہی گیروں نے اپنی کشتیاں کنارہ کش کر دی ہیں جبکہ کچھ ماہی گیر تاحال سمندر کے اندر شکار کے لئے گئے ہوئے ہیں
