
سندھ پنجاب بارڈر لکھن باغ تھا نہ کوٹ سبزل کی حدود میں سی آئی اے انچارج صادق آباد سیلم صاحب کی اپنی ٹیم کے ہمرہ کاروائی جس کے نتیجے گزشتہ 15 دن پہلے اقبال آباد سے اغوا ہونے والے رفیق نامی مغوی کو باحفاظت بازیاب کروا لیا اس مقابلہ کے دوران تین ڈاکو زندہ گرفتار کر لیے گڈ ورک ٹیم سی آی اے صادق آباد
