
بدین میں بھی آٹے کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ایکُ من آٹے کا ریٹ 3040 روپے ہو گیا جبکہ 10 کلو والا بیگ 760 روپے کے حساب سے فروخت ہونے لگا اگر ایک کلو کی بات کئُ جائے تو ایک کلو آٹا چکی مالکان 76 روپے کے حساب سے فروخت کر رہے ہیں وہاں ہی رٹیل ڈیلرز ایکُ کلو آٹا 80 سے 82 روپے کلو کے حساب سے فروخت کر رہے ہیں جس سے غریب عوام کیُ کم ٹوٹ گئی ہے پہلے ہی مہنگائی کے بم نے غریب کو غریب اے غریب تر بنا دیا ہے لیکن اب روز مرہ ضرورت کی اشیاء کے ریٹ بھی آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ہیں شہریوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیاء سستی کی جائے تاکہ غریب عوام اپنی زندگی آسانی سے گزار
