
تاندلیانوالہ۔نادرا ہیڈکوارٹر میں چیف آپریٹنگ آفیسر برگیڈئیر ر خالد لطیف خان سے ملاقات،
تاندلیانوالہ۔پی پی 103، تحصیل تاندلیانوالہ میں کنجوانی سٹی کے مقام پر نادرا آفس کے قیام کیلئے درخواست ۔
تاندلیانوالہ۔اس سے قبل کنجوانی سٹی اور علاقہ بھر کی عوام کو اپنے شناختی کارڈ کے اجراء اور نادرا سے متعلق دیگر مسائل کے حل کیلئے تاندلیانوالہ جانا پڑتا ہے،
تاندلیانوالہ۔ کنجوانی سٹی میں نادرا آفس کے قیام سے اہلیان کنجوانی اور اردگرد کے دیہاتوں کی عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہونگے۔
تاندلیانوالہ۔عوام کی خدمت کےلیےشہرسےلیکرقصبات تک عوام کی ترقی وخوشحالی کاسفرجاری رہےگا۔راۓ تنویر۔
