
تاندلیانوالہ۔پی پی 103،کےمختلف دیہات یوسی 91 کے گاوں 542 گ ب میں عوامی سہولت کے پیش نظر یوٹیلٹی اسٹور کے قیام کی درخواست
تاندلیانوالہ۔ جلد یوٹیلٹی اسٹور کے قیام کے سلسلے میں مختلف دیہات اوراہلیان یوسی 91 کو خوشخبری ملے گی۔راے تنویر
تاندلیانوالہ۔ علاقہ بھر کی عوام کیلئے سستا راشن انکی دہلیز پر میسر ہوگا
