
گوجرانوالہ:پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق انفارمیشن سیکرٹری
کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
گوجرانوالہ:امرت پورہ میں 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ملک جواد کو ٹارگٹ کرکے گولیاں ماری ہیں،پولیس
گوجرانوالہ:مقتول اپنے ایک دوست کے ہمراہ فیکٹری سے موٹرسائیکل پر واپس گھر جارہاتھا،پولیس
گوجرانوالہ:عینی شاہدین کے مطابق ملزموں نے چادریں اوڑھ رکھی تھیں،پولیس
گوجرانوالہ:شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے،پولیس
گوجرانوالہ:جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر لیے جلد ملزموں کو پکڑ لیں گے،پولیس
