
تونسہ شریف :- کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے تھانہ سٹی تونسہ کا معائنہ کیا
تونسہ شریف:- ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ نے تھانہ کا ریکارڈ ملاحظہ کیا
تونسہ شریف:- تھانہ کا ریکارڈ جلد مکمل کیا جائے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس
تونسہ شریف :- ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ نے حوالات ،فرنٹ ڈیسک اور مالخانہ کا بھی معائنہ کیا
تونسہ شریف :- تھانہ کی صفائی میں بہتری لائی جائے کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان
تونسہ شریف :- ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ نے شکایت سیل کا بھی معائنہ کیا
تونسہ شریف :- عوامی شکایات کو کم۔سے کم وقت میں حل کیا جائے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب
تونسہ شریف :- ایڈیشنل آئی جی پولیس جنوبی پنجاب نے تھانہ سٹی تونسہ کی نئی زیر تعمیر عمارت کا بھی معائنہ کیا
تونسہ شریف :- عمارت کا تعمیراتی کام جلد مکمل کیا جائے ظفر اقبال اعوان
تونسہ شریف :- تعمیراتی کام کے معیار پر توجہ دی جائے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ
تونسہ شریف:- تعمیراتی منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب
تونسہ شریف:- ایڈیشنل انسپکٹر جنرل نے پولیس ڈرائیونگ سکول تونسہ کا بھی معائنہ کیا
تونسہ شریف:- ڈرائیونگ سکول شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کی آگہی میں اہم ہے ظفر اقبال اعوان
