
لائن پھٹنے کے باعث کراچی کے کہے علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل ہوگئی.
متاثرہ لائن سے لاکھوں ملیں گیلن پانی ضیائع ہونے لگا.
گزشتہ روز پھٹنے والی لائن نمبر پانچ کا کام مکمل ہونے کے بعد پانی سپلائی بحال ہونے کے بعد دوسری لائن پھٹ گئی
پانی شہری آبادی کے ساتھ کراچی ٹھٹھہ قومی شاہرہ پر پہنچ گیا
متاثرہ لائن نمبر دو پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ہے پھٹنے والی لائن سیمنٹ کی ہے انجنیئر واٹر بورڈ بشیر بلوچ
