
ایف بی آر نے ٹیلی نار کے بینک اکاؤنٹس منجمند کردیے
ٹیلی نار 3 ارب 50 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کرنے میں ناکام رہی ذرائع
ایف بی آر کا انکم ٹیکس وصولی کے لیے ٹیلی نار کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ذرائع
ٹیلی نار کمپنی کو متعدد نوٹسز جاری کیے گئے ذرائع
عدالت نے ٹیلی نار کمپنی کی درخواستیں مسترد کردیں ذرائع
ٹیلی نار کمپنی کی ملک بھر میں فرنچائزز کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے ذرائع
