اہم خبریں

پی ٹی اے کی طرف سے شجرکاری مہم کا آغاز

(اسلام آباد: 11 مارچ 2022):وزیراعظم پاکستان کے وژن ”کلین اینڈ گرین پاکستان“ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے اطراف میں شجر کاری مہم کاآغاز کیاگیا۔

چیئرمین پی ٹی اے، میجر جنرل (ریٹائرڈ)عامر عظیم باجوہ نے اتھارٹی ممبران، ممبر فنانس محمد نوید اور ممبر (کمپلائنس اینڈ انفورسمنٹ) ڈاکٹر خاور صدیق کھوکھرکے ہمراہ،پودا لگا کر ماحول دوست مہم کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین نے کہا کہ درخت لگانا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ انہوں نے پی ٹی اے کے عملے و افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے قرب و جوار میں درخت لگاتے ہوئے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں کیونکہ اس سے ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

خرم علی مہران
ڈائریکٹر تعلقات عامہ

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More