ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

16 اگست 2022

عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف کروا دیا۔ اس سمارٹ فون  کے ساتھ ویوو  نے صارفینکو کم قیمت میںبہترین فیچرز مہیا کرنے کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ Y15C میں  8.28mm کے دلکش ڈیزائن  کے ساتھ ایک بڑی 5000 ملی ایمپیئر آور کی بیٹری،منفرد سائیڈ ماونٹڈ فنگرپرنٹ سکینراور اے آئی ڈول کیمرہنصب ہیں۔ویوو کا نیا Y15C اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ صارفین 6.51 انچ کے بڑے Halo FullView™Display پر ایچ ڈی پلس ریزولیوشن کا لطف اٹھا سکیں۔

یہ نیا سمارٹ فون پاکستان میں  31،999 روپے کی قیمت میں دو جاذب نظر رنگوں مسٹک بلیو (Mystic Blue) اور ویوگرین (Wave Green) میں خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔

ویوو کی جانب سے Y15C کے ساتھ 1 سال کی وارنٹی فراہم کی جارہی ہے۔ کسی خرابی کی صورت میں 15 دن تک مفت تبدیلی اور ایسسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی دی جاتی ہے۔ ویوو کا یہ نیا فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے منظور شدہ ہے اور پاکستان کے تمام نیٹورکس پر ڈول سم، فور  جی، ایل ٹی ای، تھری جی اور ٹو جی سروسز فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین سم کارڈ سلاٹ نمبر 1 میں اپنا کارڈ استعمال کرتے ہوئے 12 گیگا بائیٹ مفت ڈیٹا بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More