
دھرنے میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین ٹھٹھہ اور سجاول کے رہنمائوں ممبران سمیت حیسکو کے ملازمین بھی شامل تھے
دھرنے میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی گئی
واپڈا اور اسکے دیگر اداروں کی نجکاری کسی بھی حالت میں قبول نہیں کرینگے رھنمائوں کا دھرنے سے خطاب
وفاقی حکومت واپڈا کی نجکاری کے اعلان کو فوری واپس لی واپڈا ملازمین کے تمام مطالبات منظور کئے جائیں ورنہ پورے ملک کی بجلی بند کردینگے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے ڈویژنل چیئرمین وحید علی رند شیر زمان سہتو اور دیگر کا دھرنے سے خطاب
